- سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے
- شکستوں کا داغ دھونے کیلئے پاکستان کو فتوحات کی تلاش
- ملتان ٹیسٹ، کون پڑے گا کس پر بھاری؟ ٹیموں کی تیاری جاری
- پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں برقرار، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند
- برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگا
- دوستوں کا ساتھ زندگی میں خوشی کی کلید ہے، ماہرین
- پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیلیے ترنوالہ ثابت نہیں ہوگی
- فیس بک کی بدولت جوڑے کو 57 سال بعد اپنی شادی کی ویڈیو مل گئی
- پاکستان سے غیرملکی سرمایہ کاری کے انخلا کا پروپیگنڈہ افسانہ قرار
- رحیم یار خان کچے میں پولیس آپریشن، سابق ایس ایچ او ماچھکہ کی شہادت میں ملوث دو ڈاکو ہلاک
- کراچی؛ شیر شاہ پل کے قریب سی ٹی ڈی کا مبینہ مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک، چھیپا حکام
- اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ
- کراچی؛ جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
- ممنوعہ اورمضر صحت اسمگل شدہ17ٹن چائنیز نمک پکڑا گیا
- گورنر سندھ نے شیخ فارق کو گولڈ میڈل جبکہ دیگر شخصیات کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
- آئی ایم ایف پروگرام پر وفاق اور صوبوں کوایک پیج پر آنا ہوگا، شہباز رانا
- سپریم کورٹ: پی ٹی آئی پارٹی الیکشن نظرثانی کیس 11اکتوبر کو مقرر
- بحریہ ٹاؤن کراچی میں منفرد تفریح پروجیکٹ دی موسٹ کروکڈ اسٹریٹ کا افتتاح ہوگیا
- کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے شخص زخمی
- کراچی؛ پی ٹی آئی کے 8 کارکن انصاف ہاوس شاہراہ فیصل سے حراست میں لے کر تھانے منتقل
فیروز خان کی دوسری اہلیہ کی نئی تصاویر کے چرچے
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
فیروز خان اپنی دوسری شادی کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، شادی کے بعد سے اداکار اپنی دوسری اہلیہ زینب کے ہمراہ کوئی نہ کوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں جو خوب وائرل بھی ہوتی ہے۔
اب فیروز خان کی بڑی بہن اور اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوریز میں اپنی نئی بھابھی کی تصاویر جاری کیں۔
پہلی تصویر میں زینب، اللہ کے نام ’الشکور‘ کی پینٹنگ کے سامنے کھڑی اسے دیکھ رہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں وہ گاڑی میں بیٹھی ہیں۔
حمائمہ ملک نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں فیروز خان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ الحمدللہ، شکراللہ۔
اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی نئی نویلی بھابھی ڈاکٹر زینب کو بہن کہہ کر پُکارتے ہوئے اُن سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔
واضح رہے کہ فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزے سلطان کے ساتھ ہوئی تھی، اس جوڑے کے ہاں 2019 میں پہلے بیٹے سلطان جبکہ فروری 2022 میں بیٹی فاطمہ کی پیدائش ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں: فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیا
تاہم دو بچوں کی پیدائش کے بعد اس جوڑے نے راہیں جدا کرتے ہوئے ستمبر 2022 میں طلاق لے لی تھی اور گزشتہ ماہ کی شروعات میں فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی تھی۔
فیروز خان کے مطابق اُنہوں نے ماہرِ نفسیات (سائیکالوجسٹ) ڈاکٹر زینب نامی لڑکی سے دوسری شادی کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔