- وزیراعلی کے پی کی بازیابی کیلئے پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
- موسمیاتی تبدیلیوں سے ورکنگ اینملز کی صحت متاثر ہو رہی ہے
- عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ
- راولپنڈی؛ لین دین کے تنازع پر 2 افراد قتل
- لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش
- بلوچستان سے بھوسے کی آڑ میں چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
- بانی چیئرمین کے اعلان تک احتجاج جاری رہے گا، شیخ وقاص اکرم
- اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد اور اسکول پر وحشیانہ بمباری، 24 فلسطینی شہید
- پی ٹی آئی احتجاج میں زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل جاں بحق
- پی ایس ایل؛ پلیئرز سے براہ راست معاہدوں کی تجویز مسترد
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں درجہ حرارت دوبارہ بڑھنے کی پیشگوئی
- سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے
- شکستوں کا داغ دھونے کیلئے پاکستان کو فتوحات کی تلاش
- ملتان ٹیسٹ، کون پڑے گا کس پر بھاری؟ ٹیموں کی تیاری جاری
- پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع، موبائل فون و انٹرنیٹ سروس بحال
- برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگا
- دوستوں کا ساتھ زندگی میں خوشی کی کلید ہے، ماہرین
- پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیلیے ترنوالہ ثابت نہیں ہوگی
- فیس بک کی بدولت جوڑے کو 57 سال بعد اپنی شادی کی ویڈیو مل گئی
- پاکستان سے غیرملکی سرمایہ کاری کے انخلا کا پروپیگنڈہ افسانہ قرار
اسلام آباد کلب میں دوسری بیوی کو داخلے کی اجازت نہیں، سلیم مانڈوی والا
اسلام آباد: سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسلام آباد کلب میں دوسری بیوی کو داخلے کی اجازت نہیں لہٰذا اس مسئلے پر قانون سازی ہونی چاہیے۔
سینیٹ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ملک بھر میں کسی کلب میں یہ پابندی نہیں ہے، اسلام آباد کلب کابینہ ڈویژن کے انڈر ہے آپ ان کو بلائیں۔
چیئرمین کمیٹی رانا محمود الحسن نے کہا کہ اسلام میں تو چار چائز ہیں تو یہ کیسے روک سکتے ہیں۔
قبل ازیں، اجلاس میں چئیرمین کمیٹی نے کہا کہ کابینہ کے 117 فیصلے تاخیر کا شکار ہیں جو جو کہ غلط ہے، جس پر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ زیر التوا فیصلوں کو جلدی نمٹایا جانا چاہیے۔
رانا محمود الحسن نے کہا کہ ہم صدر اور وزیر اعظم کے احکامات وزارتوں تک پہنچاتے ہیں۔ سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ
اسپیشل سیکریٹری کابینہ ڈویژن ساجد بلوچ، ایڈیشنل سیکریٹری سمیت دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔
کابینہ رولز آف بزنس 1973 پر بریفنگ دی جا رہی ہے، پورے سال کے کلینڈر کی چھٹیوں کے علاوہ چھٹی عین وقت پر کیوں بتاتے ہیں، وزیراعظم کو دو تین روز قبل کنفرم کر کے عوام کو آگاہ کرنا چاہیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔