- مجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کا حق محفوظ رکھتے ہیں، خالد مقبول
- اسرائیل میں بس اسٹیشن پر حملہ کرنے والے شہید فلسطینی کی شناخت ہوگئی
- اسلام آباد پولیس نے دھاوا ناکام بنانے کیلئے شاندار کردار ادا کیا، وزیراعظم
- اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیا
- کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف
- تحریک انصاف کا گنڈا پور کی گرفتاری کا دعویٰ، رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دیدیا
- ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کی روایت برقرار، قومی ویمنز ٹیم 6 وکٹوں سے ناکام
- کل کا دن در اصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب
- اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛ خاتون ہلاک،11 افراد زخمی
- کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا
- وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد
- پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظم
- ایک صدر سیڑھیاں چڑھتے گرجاتا ہے اور ایک گولی کھاکر بھی کھڑا رہا، ایلون مسک
- پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو گرفتار کرلیا گیا، وکیل کا دعویٰ
- ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی؟ فوٹیج سامنے آگئی
- پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلی
- تحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعات
- انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شامل
- عمران خان کی بہنوں کا دہشت گردی کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور
کمل ہاسن نے 40 برس سے رجنی کانت کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی
ممبئی: لیجنڈری کمل ہاسن نے ساؤتھ کے سپر اسٹار رجنی کانت کے ساتھ 40 برس سے کوئی فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔
دونوں سپر اسٹار اداکار 1985 میں ہندی فلم ’گرفتار‘ میں نظر آئے تھے جس میں ان کے ساتھ امیتابھ بچن بھی شامل تھے۔
ایک تشہیری ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کمل ہاسن نے بتایا کہ وہ رجنی کانت کے ساتھ بہت سی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : حکومت مخالف فلمیں بنانے میں خطرہ ہوتا ہے، کمل ہاسن کا انکشاف
کمل ہاسن کا کہنا تھا کہ 1985 میں دونوں اداکاروں نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ اب اکٹھے کام نہیں کریں اور وہ ایک دوسرے کے حریف بھی نہیں ہیں۔
اداکار کا کہنا تھا کہ دونوں کے استاد بالا چندر ہیں اور ان دونوں میں کھلا مقابلہ ہے لیکن آپس میں حسد نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں : لیجنڈری کمل ہاسن کی نئی فلم ’انڈین2‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
انہوں نے مزید کہا کہ دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف کبھی توہین آمیز تبصرے نہیں کیے ہیں اور وہ ایک دوسرے کی بے حد عزت کرتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔