- مجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کا حق محفوظ رکھتے ہیں، خالد مقبول
- اسرائیل کے مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ کرنے والے شہید فلسطینی کی شناخت ہوگئی
- اسلام آباد پولیس نے دھاوا ناکام بنانے کیلئے شاندار کردار ادا کیا، وزیراعظم
- اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیا
- کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف
- تحریک انصاف کا گنڈا پور کی گرفتاری کا دعویٰ، رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دیدیا
- ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کی روایت برقرار، قومی ویمنز ٹیم 6 وکٹوں سے ناکام
- کل کا دن در اصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب
- اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛ خاتون ہلاک،11 افراد زخمی
- کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا
- وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد
- پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظم
- ایک صدر سیڑھیاں چڑھتے گرجاتا ہے اور ایک گولی کھاکر بھی کھڑا رہا، ایلون مسک
- پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو گرفتار کرلیا گیا، وکیل کا دعویٰ
- ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی؟ فوٹیج سامنے آگئی
- پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلی
- تحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعات
- انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شامل
- عمران خان کی بہنوں کا دہشت گردی کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور
’شان شتروگھن سنہا کی طرح ایکشن کے بادشاہ ہیں اور میں امیتابھ ہوں‘، معمر رانا
لاہور: پاکستان کے نامور اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ شان شاہد ایکشن کے بادشاہ ہیں جبکہ وہ امیتابھ بچن کی طرح ایکشن ہیرو ہیں۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شان شاہد کے ساتھ فلمیں نہ کرنے پر معمر رانا کا کہنا تھا کہ یہ سوال شان سے پوچھنا چاہئے۔
معمر رانا نے کہا کہ شان شاہد ان کے سینئر ہیں اور وہ ان کی بہت عزت کرتے ہیں اور وہ دونوں ایکشن کے ہیرو ہیں۔
انہوں نے شان اور اپنا موازنہ بالی وڈ اداکاروں شتروگھن سنہا اور امیتابھ بچن سے کیا اور کہا کہ شان شتروگھن سنہا کی طرح ایکشن کے بادشاہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : پریانکا سے ملنے کے بعد کرش ختم ہوگیا اصلی خوبصورت امیشا پٹیل ہے، معمر رانا
واضح رہے کہ معمر رانا نے متعدد پاکستانی فلموں میں کام کیا ہے جن سے ان کی ’کڑیوں کو ڈالے دانا‘ ’دیوانے تیرے پیار کے‘، ’فائر‘، ’چوڑیاں‘، ’جھومر‘، ’کوئی تجھ سا کہاں‘ اور ’چنا سچی مچی‘ شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔