- تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے24 گھنٹے کا وقت دے دیا
- ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ، روایتی حریف بھارت کی پاکستان کے خلاف آسان ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری
- کل کا دن در اصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب
- اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛ خاتون ہلاک،11 افراد زخمی
- کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا
- وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد
- پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظم
- ایک صدر سیڑھیاں چڑھتے گرجاتا ہے اور ایک گولی کھاکر بھی کھڑا رہا، ایلون مسک
- پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو گرفتار کرلیا گیا، وکیل کا دعویٰ
- ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی؟ فوٹیج سامنے آگئی
- پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلی
- تحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعات
- انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شامل
- عمران خان کی بہنوں کا دہشت گردی کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور
- حزب اللہ کے زیراستعمال پیجرز میں دھماکے، امریکی اخبار کے نئے انکشافات
- جے شنکر کا دورہ پاکستان، محسن نقوی کیساتھ کرکٹ ڈپلومیسی پر تبادلہ خیال کا امکان
- مریم نواز کا اسلام آباد میں کانسٹیبل کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
- احتجاج کی آڑ میں بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا، حقائق منظرِ عام پر آگئے
- علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر
- ایک منتخب وزیراعلی کو لاپتہ کرنا دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہے؟ مشیر کے پی
سنگل مدرز کو معاشرے میں ’غنڈی‘ اور ’بدتمیز‘ پکارا جاتا ہے، متھیرا
کراچی: پاکستان کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے کہا ہے کہ ہمارے معاشے میں سنگل مدرز کو ’غنڈی‘ اور ’بدتمیز‘ کے لقب ملتے ہیں۔
ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماڈل کا کہنا تھا کہ طلاق کے بعد والدین بچوں کی اچھی تربیت کرسکتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ طلاق کے بعد میاں بیوی کا تعلق بالکل ختم ہوجاتا ہے اور بچوں کی ساری ذمہ داری کسی ایک کے سر پر آجاتی ہے۔
متھیرا نے بتایا بطور سنگل مدر انہوں نے بہت زیادہ جدوجہد کی ہے اور پرورش کے اخراجات پورے کرنے کیلئے انہیں بہت ساری ملازمتیں کرنی پڑیں۔
یہ بھی پڑھیں : نادر علی کے پروگرام میں جانے پر اب بھی پچھتاوا ہے، متھیرا
یہ بھی پڑھیں : متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا
اداکارہ نے یہ انکشاف بھی کیا کہ وہ تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن میں چلی گئی تھیں اور یہ اکثر خواتین کے ساتھ ہوتا ہے لیکن اسے سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔