- خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، وزیراعلیٰ گنڈاپور کی گمشدگی کی قرارداد منظور
- حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرے
- صدرمملکت کی لیفٹنٹ کرنل محمد علی شہید کے گھر آمد، ‘قوم اپنے شہدا کو فراموش نہیں کرے گی’
- لاہور میں خواتین اور بچوں کا اہل غزہ سے اظہار یکجہتی
- غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سال مکمل؛ دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
- پنجاب میں مہمان پرندوں کا غیرقانونی شکارعروج پرپہنچ گیا،31 شکاری گرفتار
- منی پور میں نسلی فسادات؛ مودی سرکاری کی آشیرباد کے ثبوت مل گئے
- مشرق وسطیٰ پر حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس کل ایوان صدر میں ہوگی
- ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے ایک دوسرے پر تنقید کے وار
- مجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کا حق محفوظ رکھتے ہیں، خالد مقبول
- اسرائیل میں بس اسٹیشن پر حملہ کرنے والے شہید فلسطینی کی شناخت ہوگئی
- اسلام آباد پولیس نے دھاوا ناکام بنانے کیلئے شاندار کردار ادا کیا، وزیراعظم
- اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے درمیان معاہدے پر دستخط
- خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیا
- کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف
- تحریک انصاف کا گنڈا پور کی گرفتاری کا دعویٰ، رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دیدیا
- ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
- کل کا دن در اصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب
- اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛ خاتون ہلاک،11 افراد زخمی
- کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا
ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں
مرحومہ کی نماز جنازہ ہفتہ کو بعد نماز مغرب فیلکن سٹی نزد ملیر کینٹ ادا کی جائیگی
کراچی: پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ تسنیم عالم طویل علالت کے بعد 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
اطلاعات کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ ہفتہ کو بعد نماز مغرب فیلکن سٹی نزد ملیر کینٹ ادا کی جائیگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔