- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ایک مشیر، 4 معاونین خصوصی کا نوٹیفکیشن جاری
- اقوام متحدہ کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات، مکلی قبرستان کی بحالی کیلیے مدد کی یقین دہانی
- جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کا کہا تھا، خواجہ آصف کا انکشاف
- اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس 79000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال
- بنگلا دیشی حکومت کی ہندوؤں سے اذان اور نماز کے دوران بھجن نہ بجانے کی درخواست
- اعظم سواتی نے افغانستان جانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
- نیب نے حیدر آباد سے پنشن فراڈ کیس کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا
- ذیا بیطس مسوڑھوں کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
- گورنر خیبرپختونخوانے صوبے کی یونیورسٹیوں کو زمین بیچنے یا لیز پر دینے سے روک دیا
- ہم ایٹمی طاقت ہیں روز روز قرض کی درخواستوں سے اہمیت کم ہوتی ہے، وزیر اعظم
- ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار وہ نہیں جو ہونی چاہیے، وزیر آئی ٹی
- زمین کے گرد ناقابلِ دید برقی فیلڈ دریافت
- پاکستان چیمبر آف کامرس نے شرح سود میں 2 فیصد کمی ناکافی قرار دیدی
- چین کیلیے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا
- وزیرِاعظم کا پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی کا خیر مقدم
- پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان
- شرپسند عناصر پولیس اور فورسز کے درمیان اختلافات پیدا کررہے ہیں، خیبرپختونخوا پولیس
- ایکسٹنیشن فوج سمیت ہر ادارے میں غلط ہے اگر حق ہے تو پارلیمنٹ کو بھی دیا جائے، فضل الرحمان
- ن لیگ آفس جلانے کا مقدمہ؛ یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانت منظور
لاہور؛ گلاب دیوی اسپتال میں داخل نوجوان لڑکی سے زیادتی، ایک ملزم گرفتار
لاہور: گلاب دیوی اسپتال میں داخل نوجوان لڑکی سے زیادتی میں ملوث ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گلاب دیوی اسپتال میں داخل نوجوان لڑکی سے زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، دو ملزمان نے 18 سالہ لڑکی کو اسپتال کے واش روم میں اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
واقعہ رپورٹ ہونے کے بعد نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق نصیر آباد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اسپتال ہی سے ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزم نعمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا کہ خواتین سے زیادتی اور انہیں ہراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔