- آئن اسٹائن کا ایٹم بم سے متعلق خط لاکھوں ڈالر میں نیلام
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ایک مشیر، 4 معاونین خصوصی کا نوٹیفکیشن جاری
- اقوام متحدہ کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات، مکلی قبرستان کی بحالی کیلیے مدد کی یقین دہانی
- جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کا کہا تھا، خواجہ آصف کا انکشاف
- اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس 79000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال
- بنگلا دیشی حکومت کی ہندوؤں سے اذان اور نماز کے دوران بھجن نہ بجانے کی درخواست
- اعظم سواتی نے افغانستان جانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
- نیب نے حیدر آباد سے پنشن فراڈ کیس کے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا
- ذیا بیطس مسوڑھوں کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
- گورنر خیبرپختونخوانے صوبے کی یونیورسٹیوں کو زمین بیچنے یا لیز پر دینے سے روک دیا
- ہم ایٹمی طاقت ہیں روز روز قرض کی درخواستوں سے اہمیت کم ہوتی ہے، وزیر اعظم
- ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار وہ نہیں جو ہونی چاہیے، وزیر آئی ٹی
- زمین کے گرد ناقابلِ دید برقی فیلڈ دریافت
- پاکستان چیمبر آف کامرس نے شرح سود میں 2 فیصد کمی ناکافی قرار دیدی
- چین کیلیے جاسوسی پر سابق سی آئی اے افسر کو 10 سال قید کی سزا
- وزیرِاعظم کا پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی کا خیر مقدم
- پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- پارٹی تیار رہے جلد سڑکوں پر آنے کا اعلان کریں گے، عمران خان
- شرپسند عناصر پولیس اور فورسز کے درمیان اختلافات پیدا کررہے ہیں، خیبرپختونخوا پولیس
- ایکسٹنیشن فوج سمیت ہر ادارے میں غلط ہے اگر حق ہے تو پارلیمنٹ کو بھی دیا جائے، فضل الرحمان
نواز اور شہباز شریف کی تین روز میں دوسری ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، تین روز کے دوران یہ مسلسل دوسری ملاقات ہے ۔
ذرائع کے مطابق ملاقات مری میں نواز شریف کی رہائش گاہ پرہوئی، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک تھیں۔
ملاقات میں سیاسی صورتحال اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی بعد کی صورتحال اورآئندہ کی پارٹی حکمت عملی پر مشاورت مکمل کر لی گئی۔
اجلاس میں اعلیٰ قیادت نے فیصلہ کیا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں جارحانہ پالیسی اختیار کی جائے گی اور تمام قانونی اور آئینی آپشن پر غور کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں قومی اسمبلی کا اجلاس بھی جلد بلانے پر اتفاق کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔