- جبر و تشدد کے باوجود ڈی چوک پہنچے، ہدف حاصل کیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
- غزہ جنگ: مسلسل اسرائیلی بربریت کا ایک سال
- ڈی چوک احتجاج؛ عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
- سی ڈی اے نے خیبرپختونخواہ ہاؤس اسلام آباد سیل کردیا
- حماس نے اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کے خواب چکناچور کردیے، حافظ نعیم
- جنگ میں بھاری قیمت چکائی ہے لیکن اسرائیل کو ختم کرکے دم لیں گے؛ حزب اللہ
- اسلام آباد احتجاج میں مظاہرین کی اسلحہ اٹھائے ویڈیو سامنے آگئی
- کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلہ ہونگے؟ چیف جسٹس
- پی ٹی آئی کا فلسطین پر حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
- پاکستانی کپتان شان مسعود کی چار سال بعد ٹیسٹ میں سنچری
- ملک میں نہ امن ہے نہ جمہوریت، معیشت بھی درست سمت نہیں جارہی، فضل الرحمان
- وزیراعلیٰ کے پی علی گنڈاپور کی نااہلی کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- بنوں اور لکی مروت میں فائرنگ کے واقعات؛ 5 افراد جاں بحق
- کراچی ایئرپورٹ حملہ خودکش تھا گاڑی کا مالک بلوچستان کا رہائشی ہے، ابتدائی رپورٹ
- نواز شریف کی آج فضل الرحمن سمیت دیگر سے اہم ملاقاتوں کا امکان
- لاہور؛ 5 اکتوبر ہنگاموں میں گرفتار پی ٹی آئی کے 17 کارکن مقدمے سے ڈسچارج
- کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- ظالم باپ کا بیٹے پر بہیمانہ تشدد، رسیوں سے باندھ کر قید کرلیا
- پاکستان نے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق افغانستان کا بیان مسترد کردیا
- سیکیورٹی خطرات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عمران خان کے کیسز ملتوی کرنیکی درخواست
کراچی میں راہ چلتی خواتین سے لوٹ مارکی وارداتوں میں اضافہ
کراچی: ضلع وسطی میں راہ چلتی تنہاخواتین کے ساتھ لوٹ مارکی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔
شریف آباد میں گلی سےگزرنے والی خاتون کو موٹرسائیکل سوار ڈاکو نے لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی جس میں ملزم کو دن دیہاڑے واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مسلح ملزم نے اسلحے کےزورپر باحجاب خاتون کے زیورات چھین لیے ملزم خاتون سے موبائل فون اوردیگر سامان چھین کرفرارہوگیا۔
اس سے قبل عزیز آباد بلاک 2 میں تنہا ڈاکو نے دن دہاڑے خاتون کو دہلیز پر لوٹ لیا تھا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی تھی جس میں دیکھ جا سکتا ہے کہ خاتون گھرکی دہلیزپردروازہ کھولنے کا انتظارکررہی تھی ڈاکو پہلے دیکھتے ہوئے آگے نکل جاتا ہے اورواپس لوٹ مارکرنے پہنچ جاتا ہے۔
موٹر سائیکل سوار ڈاکو کو خاتون سے اسلحے کے زور پرلوٹ مار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ملزم نے شناخت چھپانے کے لئے ہیلمٹ پہنا ہوا ہے۔ سرسید اورنارتھ ناظم آباد فائیواسٹارچورنگی کے قریب میں راہ گیرتنہا خواتین سے لوٹ مار کے واقعات ہوچکے ہیں۔
ضلع وسطی پولیس راہ چلتی تنہاخواتین کے ساتھ لوٹ مارکی وارداتوں میں ملوث ملزمان کا سراغ لگانے میں مکمل ناکام دکھائی دیتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔