- سابق گورنر سندھ کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
- کراچی: سٹی کونسل میں حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قرارداد منظور
- پی آئی اے طیارے کے دبئی میں اڑان بھرنے کے دوران رن وے پر سارے ٹائرز برسٹ
- کراچی؛ بن قاسم کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ضعیف العمر شخص جاں بحق
- کراچی؛ کار کے اندر دم گھٹنے سے بے ہوش ہونے والا کمسن بچہ دوران علاج جاں بحق ہوگیا
- شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں غذائی قلت کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی پر دو روزہ تقریب
- ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی تردید کردی
- کراچی: کورنگی میں غیرت کے نام پر نوجوان قتل
- آرٹیکل 63 اے نظر ثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا حکم نامہ غیر قانونی ہے، جسٹس منیب اختر
- ملکی معیشت کو بہتر کرنا ہے تو عام آدمی کے کاروبار کو اہمیت دینی ہوگی، گورنر سندھ
- حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں
- لاہور؛ ڈکیت و موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 5 موٹر سائیکلیں، اسلحہ اور نقدی برآمد
- پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے پی ایس بی کی پابندی کو یکسر مسترد کردیا
- انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کو 14 سال قید کی سزا سنادی
- لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والا پولیس اہلکار اور ساتھی گرفتار
- شکیب الحسن کو وطن واپسی پر سکیورٹی فراہم کی جائے گی، بنگلادیشی حکومت
- ٹیلی کام سیکٹر کی بہتری کیلیے پی ٹی اے نے نئی سہولت شروع کردی
- مسلم آبادی میں اضافے کے بیان پر بی جے پی رہنما کے تن بدن میں آگ لگ گئی
- نوسربازوں نے شادی کا جھانسہ دے کر گونگے بہرے محنت کش کو لوٹ لیا
- گوگل نے سابق ملازم کی خدمات بھاری ڈیل کے عوض دوبارہ حاصل کرلیں
مسلم سیاستدان سے شادی سے قبل بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو کیا خوف تھا؟
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی مسلم سیاسی رہنما فہد احمد سے شادی کرنے سے پہلے کئی خدشات کا سامنا کیا تھا۔ ان میں سے ایک یہ تھا کہ بالی ووڈ انڈسٹری انہیں اپنی دیوالی پارٹیز میں مدعو کرے گی یا نہیں۔
اداکارہ نے مزید بتایا کہ ان کا خود پر بھروسہ کم تھا اور وہ ہمیشہ غلط لوگوں پر بھروسہ کرتی رہیں، جس سے انہیں مایوسی ہوئی۔
سوارا بھاسکر نے عمر کے فرق کے حوالے سے بھی خدشات ظاہر کیے اور کہا کہ انہیں اس بات کا ڈر تھا کہ ان کے والدین اور دوست اس رشتے کو کیسے قبول کریں گے۔
یاد رہے کہ سوارا بھاسکر اور سماج وادی پارٹی کے رہنما فہد احمد نے گزشتہ سال کے آغاز میں شادی کی تھی اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔