- کراچی: خاتون کے پراسرار اغوا کا مقدمہ درج
- چین نے نیا اسپیس سوٹ متعارف کرا دیا
- سابق گورنر سندھ کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
- کراچی: سٹی کونسل میں حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قرارداد منظور
- پی آئی اے طیارے کے دبئی میں اڑان بھرنے کے دوران رن وے پر سارے ٹائرز برسٹ
- کراچی؛ بن قاسم کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ضعیف العمر شخص جاں بحق
- کراچی؛ کار کے اندر دم گھٹنے سے بے ہوش ہونے والا کمسن بچہ دوران علاج جاں بحق ہوگیا
- شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں غذائی قلت کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی پر دو روزہ تقریب
- ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی تردید کردی
- گانوں کی تلاش کے لیے گوگل کا نیا اقدام
- کراچی: کورنگی میں غیرت کے نام پر نوجوان قتل
- آرٹیکل 63 اے نظر ثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا حکم نامہ غیر قانونی ہے، جسٹس منیب اختر
- ملکی معیشت کو بہتر کرنا ہے تو عام آدمی کے کاروبار کو اہمیت دینی ہوگی، گورنر سندھ
- حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں
- لاہور؛ ڈکیت و موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 5 موٹر سائیکلیں، اسلحہ اور نقدی برآمد
- پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے پی ایس بی کی پابندی کو یکسر مسترد کردیا
- انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کو 14 سال قید کی سزا سنادی
- لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والا پولیس اہلکار اور ساتھی گرفتار
- شکیب الحسن کو وطن واپسی پر سکیورٹی فراہم کی جائے گی، بنگلادیشی حکومت
- ٹیلی کام سیکٹر کی بہتری کیلیے پی ٹی اے نے نئی سہولت شروع کردی
جہانگیرخان نے عمر میں جعلسازی کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف آواز بلند کردی
کراچی: سابق عالمی اسکواش چیمپئن جہانگیرخان نے عمر میں جعلسازی کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف آواز بلند کردی۔
اپنے ویڈیو بیان میں جہانگیرخان کا کہنا ہے کہ اپنی عمر کم ظاہر کرنے والے کھلاڑیوں کو شرم آنی چاہیے، قومی سطح کے ساتھ انٹرنینشل مقابلوں میں ایسا کرنے والوں کے واقعات سامنے آئیں تو دنیا بھر میں ملک کی سبکی عزت پر حرف آتا ہے اور وطن کی سبکی بھی ہوتی ہے۔
جہانگیر خان نے کہا عالمی سطح سے میرے پاس شواہد اور شکایات سامنے آتی ہیں تو مجھے بہت دکھ اور تکیلیف کے ساتھ شرمندگی ہوتی ہے، اسکواش ہی نہیں دیگر کھیلوں میں بھی کھلاڑیوں کی جانب سے اصل عمر کی بجائے کم عمر ظاہر کرنے کے واقعات پیش آتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے بارہا فیڈریشن، ایسوسی ایشن اور کھلاڑیوں کی توجہ اس طرف مبزول کرائی ہے کہ ایسا کرنا درست نہیں جس سے حقدار کھلاڑی کو نقصان ہوتا ہے، بعض مواقع پر میں نے ذاتی طور پر بعض زائد العمر کھلاڑیوں کو ایونٹس میں شرکت سے روکا۔
جہانگیر خان نے کہا کہ ایج کیٹگری میں کھیلنے کے بعد جعلسازی کرنے والے کھلاڑی اوپن مقابلوں میں مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں، ان کے والدین کو بھی اس عمل کا حصہ بننے کی بجائے ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔