- ایف سی کو بلوچستان میں کسٹمز افسران کے اختیارات تفویض
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر زوال کا شکار
- سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- پاکستان میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا
- بلاول بھٹو کا وزیراعظم کی جانب سے اے پی سی بلانے کا خیر مقدم
- وزیراعظم سے بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، فلسطینیوں کیساتھ 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی منانے کا فیصلہ
- 63 اے پرسپریم کورٹ کا فیصلہ کھلم کھلا ہارس ٹریڈنگ کی اجازت دینا ہے، لاہور ہائیکورٹ بار
- بھارت میں ٹرک اور ٹریکٹر میں خوفناک تصادم؛ 10 مزدور ہلاک
- پی ٹی آئی احتجاج، وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا فضائی دورہ، سیکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینان
- سرباز خان دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے
- کراچی میں بارش سے متاثرہ سڑکوں کی تعمیر کا کام شروع
- حماس کے اسرائیل پر حملے رد عمل میں تھے، یورپی یونین
- مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگی
- ایس سی او کانفرنس؛ اسلام آباد میں پاک فوج کو طلب کرلیا گیا
- روس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ
- مودی سرکار کیخلاف ارکان اسمبلی کا احتجاج؛ تیسری منزل سے کود گئے
- بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری پرحکومت خیبرپختونخوا کا ردعمل
- موبائل فون اسمگل کرنے والی پی آئی اے ایئرہوسٹس معطل
- پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار
- فلسطین کے مسئلے پر وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
ماہرین نے کافی اور تیز کولڈرنکس پینے کے نقصانات سے خبردار کردیا
گالوے: ایک عالمی جائزے میں سامنے آیا ہے کہ جو ایک دن میں چار کپ سے زیادہ کافی اور تیز کولڈڈرنکس پیتے ہیں، ان میں فالج کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
آئرلینڈ کی یونیورسٹی آف گالوے میں کلینکل ایپیڈیمولوجی کے پروفیسر اینڈریو سمتھ نے کہا کہ اگرچہ ہائی بلڈ پریشر فالج کے سب سے اہم خطرے کا عنصر ہے تاہم ہمارے نتائج بتاتے ہیں کہ فالج کے خطرے کو خوراک اور جسمانی سرگرمیوں سے متعلق صحت مند طرز زندگی کے انتخاب کے ذریعے بھی کم کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے یونیورسٹی کی پریس ریلیز میں مزید کہا کہ ہم ایک ڈاکٹر کے طور پر اور کسی ایسے شخص کے طور پر جس نے فالج کے خطرے پر تحقیق کی ہے، ہم لوگوں کو ترغیب دیں گے کہ وہ تیز کولڈ ڈرنکس اور فروٹ ڈرنکس کے استعمال سے اجتناب کریں یا اسے کم سے کم کریں۔ اس کے بجائے پانی زیادہ سے زیادہ پیئں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔