- ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا
- اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- لبنان؛ مہاجر کیمپ پراسرائیلی حملے میں حماس کمانڈراہلیہ، 2 بیٹیوں سمیت شہید
- کراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
- طالبان پی ٹی آئی کے سہولت کار ہیں اور انکے مسلح افراد گنڈاپور کے ساتھ آرہے ہیں، خواجہ آصف
- یوٹیوب سبسکرائبرز؛ رونالڈو کو ٹکر دینے کیلئے میسی سے تعاون کا عندیہ
- پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشت
- ملتان ٹیسٹ؛ انگلش کپتان بین اسٹوکس انجری کے باعث میچ سے باہر
- پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی
- کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات
- بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی کا آخری لیول ہے، عظمی بخاری
- اسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
- گنڈاپور کے قافلے میں پی ٹی آئی کارکن ہیں، کوئی افغان باشندہ نہیں، بیرسٹر سیف
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ ویسٹ انڈین بالر چہرے پر گیند لگنے سے زخمی
- گھریلو جھگڑے پرشوہرنے بیوی کو تشدد کے بعد قتل کردیا
- کراچی میں پولیس مقابلے؛ 8 زخمیوں سمیت 9 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد
- وزیراعلی خیبرپختونخوا ساری حدود پار کررہے ہیں، وزیر داخلہ
- دوستی سے انکار پرخاتون کو تیزاب سے جلانے، زیادتی کی کوشش
- شکست پر میڈل تقسیم! بھارتی فینز کپتان، کھلاڑی اور مینجمنٹ پر بھڑک اُٹھے
- کم وقت میں ڈرون سے سب سے زیادہ ایموجیز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم
کم وقت میں ڈرون سے سب سے زیادہ ایموجیز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم
لندن: ایک برطانوی شہری نے تین منٹ میں ڈرون کے ذریعے سب سے زیادہ ایموجیز بنانے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹوفر بریڈبری کو ڈرون شوز کا شوق اس وقت پیدا ہوا جب وہ کینسر کے علاج سے گزر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ڈرون شوز کا شوق 2007 میں شروع ہوا۔
انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ میں نے 2007 میں ماڈل ہوائی جہاز اڑانا شروع کیے جب میں کینسر کے لیے کیموتھراپی سے گزر رہا تھا۔ میں نے محسوس کیا کہ اس شوق نے مجھے گھر سے نکلنے پر مجبور کیا جو اس وقت میری جسمانی تھراپی کے ساتھ ساتھ میری ذہنی تندرستی کے لیے بہت اچھا تھا۔
بریڈبری نے اسکے بعد فضا میں اڑائی جانے والے تمام کھلونے یا ماڈلز پر برسوں تک اپنی صلاحیتوں کو فروغ دیا اور آخر میں ڈرون پر عبور حاصل کیا۔
انہوں نے کہا کہ ڈرون کی دنیا بنیادی طور پر میری پوری زندگی بن گئی ہے۔ اب میں ٹی وی اور فلم کے لیے ایئر شوٹنگ کرتا ہوں، میں سروے کا کام کرتا ہوں اور میں نے ڈرون کے دیگر شوقین افراد کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔