- پنجاب کے ہیلتھ انفارمیشن سسٹم اورامیونائزیشن ڈائریکٹوریٹ کو نادرا سے منسلک کرنے کا منصوبہ
- کراچی؛ گھریلو جھگڑے میں بھائی نے بھائی کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا
- راولپنڈی؛ ڈینگی کا لاروا برآمد ہونے پر متعدد کمرشل عمارتیں سیل، ایک کروڑ جرمانہ
- CAMON 30S: فوٹو گرافی کے غیر معمولی تجربے کیلئے Sony AI کیمرہ کا حامل
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- سیکیورٹی فورسز کی میرعلی میں کارروائی، دو خوارج ہلاک
- 2024کے نوبل انعام برائے کیمیاء کا اعلان
- بلاول نے فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں پر آئینی ترامیم کی مخالفت کردی
- امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کی اسکاٹ لینڈ کو 80 رنز سے شکست
- بلوچستان؛ ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام، سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو دہشت گرد ہلاک
- وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب
- پی ٹی ایم کے سپورٹر ہمارے ملک میں فساد کرائیں گے تو خاموش ہم بھی نہیں بیٹھیں گے، وزیر داخلہ
- ترک ایئرلائن کا پائلٹ دورانِ پرواز دل کے دورے کے سبب ہلاک؛ ہنگامی لینڈنگ
- جامعہ کراچی میں سہولیات کے فقدان پر طلبا کا احتجاج، سڑک بند کردی
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انٹرن شپ پروگرام کلائمنٹ ریزیلنٹ لیڈر شپ لانچ کردیا
- زرعی آمدن پریکم جولائی 2025 سے ٹیکس وصول کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ
- پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان سے ایک بار پھر رابطہ
- پشاور ہائیکورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف درخواست کل سماعت کیلیے مقرر
- سندھ ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی کا باغ جناح میں جلسے کا معاملہ، ڈی سی اور ایس ایس پی کو نوٹس جاری
کراچی کے مضافات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
کراچی: شہر قائد کے مضافاتی علاقوں میں بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا۔
مون سون سیزن ختم ہونے کے بعد شہر کے مضافاتی علاقوں میں پہلی بارش ہوئی جس کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلنے لگیں۔ نوری آباد، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی اور سپر ہائی وے کے اطراف میں بارش ریکارڈ کی گئی۔
ادھر شہر میں گرمی کا سلسلہ برقرار ہے جس کے بارے میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی موجود لہر پانچ روز تک برقراررہ سکتی ہے۔ گرمی کی شدت نچلی فضا میں ہوا کا دباؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے بڑھ رہی ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفرازکے مطابق ہوامیں نمی کا تناسب کم ہونے کے سبب ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے، نچلی فضا میں ہوا کا زیادہ دباؤ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔