- انٹربورڈ کراچی کے چیئرمین ایک بار پھر تبدیل
- اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات جاری
- ملتان ٹیسٹ: ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کراچی کے وکلا نے کھلا خط لکھ دیا
- درجنوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جنگ بندی تک ڈیوٹی سے انکار
- بزرگ سیاستدان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے
- جامعہ کراچی کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلیے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند
- پشاور؛ صوبائی کابینہ کا اجلاس، پولیس ایکٹ اور قیدیوں سے متعلق رولز میں ترامیم کی منظوری
- آئینی ترامیم پر حکومت کو مشکلات کا سامنا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک
- کراچی؛ مدرسے کے زیر زمین واٹر ٹینک سے کمسن بچے کی لاش برآمد
- انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون شادی کیلیے ٹیسٹ سیریز چھوڑ کر وطن روانہ
- محکمہ موسمیات نے بحریہ ٹاؤن میں بارش کوناپنے کے 5 رین گیجزنصب کردیے
- علی امین گنڈاپور نے وضاحت نہیں کی کہ وہ کے پی ہاؤس سے کیوں بھاگے، رکن جے یو آئی
- پنجاب کے ہیلتھ انفارمیشن سسٹم اورامیونائزیشن ڈائریکٹوریٹ کو نادرا سے منسلک کرنے کا منصوبہ
- کراچی؛ گھریلو جھگڑے میں بھائی نے بھائی کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا
- راولپنڈی؛ ڈینگی کا لاروا برآمد ہونے پر متعدد کمرشل عمارتیں سیل، ایک کروڑ جرمانہ
- CAMON 30S: فوٹو گرافی کے غیر معمولی تجربے کیلئے Sony AI کیمرہ کا حامل
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- سیکیورٹی فورسز کی میرعلی میں کارروائی، دو خوارج ہلاک
- 2024 کے نوبل انعام برائے کیمیاء کا اعلان
سندھ ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی کا باغ جناح میں جلسے کا معاملہ، ڈی سی اور ایس ایس پی کو نوٹس جاری
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اور ایس ایس پی شرقی کو نوٹس جاری کردیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کراچی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے درخواست پر فوری سماعت کی استدعا کی۔
عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست فوری سماعت کے لیے منظورکی اور ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی ایسٹ کو 2 ہفتوں کے لیے نوٹس جاری کردیا۔
عدالت نے ایس ایس پی ایسٹ اور ڈپٹی کمشنر ایسٹ سے جلسے کی اجازت دینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے 13 اکتوبر کو کراچی میں جلسہ کرنے کی اجازت کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے رکھی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔