وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب

ویب ڈیسک  بدھ 9 اکتوبر 2024
(فوٹو: فائل)

(فوٹو: فائل)

  اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا ہے جس میں ایس سی او کانفرنس اور سعودی وفد کے ساتھ مذاکرات کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔