- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
- کراچی: ڈیفینس میں لائن لیک ہونے سے تیل سڑکوں پر بہہ گیا، علاقہ سیل
- ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
- بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا
- ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے مشروط کردی
- کراچی میں ٹیکنالوجی فیسٹیول، طالبعلم نے نئی اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی متعارف کرادی
- کراچی ٹریفک پولیس آئی جی سندھ کے احکامات کی دھجیاں اڑانے میں مصروف
- بلاول بھٹو زرداری نے آئینی ترامیم پرعوام سے تجاویز مانگ لیں
- قومی ویمن فٹبال ٹیم ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلیے کھٹمنڈو روانہ
- پولیس کو ایکٹ میں ترمیم کرکے پی ٹی آئی کی ذیلی تنظیم بنانا خطرناک ہوگا، ترجمان مسلم لیگ (ن)
- بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا، کل ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے
- جمعیت علمائے اسلام کی آئینی ترامیم میں سود کے خاتمے کی بھی تجویز
- پی آئی اے کا اسلام آباد میں دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ
- پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی صنعتی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور
- بلوچستان میں کسی فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ہے، سرفراز بگٹی
- آئینی ترامیم پر جے یو آئی کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار
نیا CAMON 30S: یہ ہے جسے آپ اسمارٹ فون آف دی ایئر کہتے ہیں
کراچی: پاکستان کے معروف اسمارٹ فون برانڈ ٹیکنو نے اپنی مقبول CAMON 30 سیریز میں سب سے زیادہ انتظار کئے جانیوالا Camon 30S متعارف کرادیا ہے۔
یہ نیا اسمار ٹ فون جدید ترین خصوصیات، بجلی جیسی تیز رفتار کنیکٹویٹی اور جدید آرٹیفشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور یہ سب ایک شاندار اور جدید ڈیزائن میں پیک کیا گیا ہے۔
یہ فون کا سمک کنسنٹرک ڈیزائن کے ساتھ نہ صرف اسٹائلش ہے بلکہ انتہائی کار آمد بھی ہے۔ اس کی 6.78″ 120Hz AMOLED کی خمدار اسکرین ہموار اور متحرک ڈسپلے کو یقینی بناتی ہے جو شاندار بصری تجربہ کیلئے بہترین ہے۔
CAMON 30S کی سب سے نمایاں خصوصیت سونی کی جدید ترین کیمرہ ٹیکنالوجی ہے جو کسی بھی صورتحال میں غیر معمولی تصویری معیار فراہم کرتی ہے۔ اس کا الٹرا کلیئر موڈ اپنے متاثر کن 100 میگا پکسل ریزولوشن کے ساتھ چیلنجنگ حالات میں بھی تفصیلی اور متحرک تصاویر کو یقینی بناتا ہے۔
سونی MX896 سپر لائٹ حساس سینسر سے لیس کیمرہ کم روشنی میں بھی بہترین کارکردگی دکھاتا ہے اور ہر شاٹ میں شفافیت اور چمک کو بڑھاتا ہے۔مزید بر آں،اس کا 50 میگا پکسل آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن حرکت کرتے ہوئے مناظر کی تصویر کشی میں بھی تیز اوردھندلے پن سے پاک امیجز کی ضمانت دیتا ہے۔
سونی کے جدید ترین لینس اور سینسر ٹیکنالوجی خاص طور پر کم روشنی اور رات کے اوقات میں تصویر کشی میں بے مثال کارکردگی دکھاتے ہیں۔ پورٹریٹ فوٹو گرافی کیلئے، یونیورسل ٹون فیچر آپ کی جلد کے رنگ اورمقام کوانتہائی ذہانت کے ساتھ شناخت کرتا ہے اور آپ کے پورٹریٹ کو مزید خوبصورت اور قدرتی بنانے کیلئے جلد کے رنگ کو خود بخود بہتر بناتا ہے۔
CAMON 30S میں آرٹیفشل انٹیلی جنس صلاحیتوں کی ایک وسیع رینج موجود ہے جو مختلف صورتوں میں صارف کے تجربے کو بہتر بناتی ہے۔ کارکردگی میں بہتری کے لحاظ سے اس میں ٹیکسٹ جنریشن کیلئے ASK AI، گرامر چیکنگ اور آپٹمائزیشن کے ساتھ ایک آرٹیفشل انٹیلی جنس ٹرانسلیشن فیچر شامل ہے جو تمام زبانوں میں موثر مواصلات کو ممکن بناتا ہے۔
اس کے کیمرے کی آرٹیفشل انٹیلی جنس فنکنشلٹی میں AIGC ٹیکنالوجی موجود ہے جس میں ٹمپلٹس کی ایک وسیع رینج شامل ہے جس میں تصاویر سے ناپسندیدہ اشیاء ہٹانے کیلئے AI Eraser اورآرٹیفشل وال پیپر کو متحرک آرٹیفشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ تصاویر کے ساتھ ہوم اسکرین کو ذاتی بنانے کیلئے ٹولز شامل ہیں۔ سوشل ٹربو فیچر صارف کے تعاملات کو بہتر بناتا ہے جبکہ بیک گراؤنڈ چینجر تصویر اور ویڈیو کے پس منظر میں آسانی سے ترامیم کی سہولت دیتا ہے۔
اس کی بڑی 5000mAh بیٹری اور33 واٹسپر چارج کے ساتھ دیرپا اوراور فوری چارجنگ کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ اس کی 256GB ROM اور16GB RAM(بشمول 8GBکی توسیع شدہ ریم) کے ساتھ شاندار اسٹوریج اور میموری فراہم کرتی ہے جس میں ایپس، میڈیا اور ہموار کارکردگی کو یقینی بنانے کیلئے کافی جگہ موجود ہے۔
ہڈ کے نیچے یہ MediaTek G100 پروسیسر کے ساتھ مزین ہے جو ملٹی ٹاسکنگ اور گیمنگ کیلئے بہترین کارکردگی دکھاتا ہے۔اس کی پائیداری بھی اس کی اہم خاصیت میں شامل ہے اورIP53 پانی اور اسپلش سے بچاؤ کیلئے کارننگ سے تصدیق شدہ تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یہ نیا اسمارٹ فون تین مختلف دیدہ زیب رنگوں مڈ نائٹ بلیک،ایکوا بلیو اور سن سیٹ گولڈ میں دستیاب ہے۔
ٹیکنو نے اعلیٰ درجے کی ٹیکنالوجی کے عروج اور کارکردگی کی حامل ڈیوائسز کی بڑھتی ہوئی مانگ کے ساتھ CAMON 30S کو نئے انداز اور فعالیت میں میں توازن کے متلاشی جدت پسند صارفین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا ہے جس کی قیمت جدت پسند صارفین کیلئے محض 59,900 روپے مقرر کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔