- آئینی ترمیم کی حمایت یا مخالفت پر ایم کیو ایم میں اتفاق رائے نہ ہوسکا
- ڈاکٹر شاہنواز قتل کی جوڈیشل انکوائری کیلیے رجسٹرار ہائیکورٹ کو خط ارسال
- نائیجیریا میں آئل ٹینکر کے حادثے میں 140 افراد ہلاک
- سندھ حکومت کا صوبے میں اطالوی زبان سکھانے پر اتفاق
- پی آئی اے انتظامیہ اور برطانیہ میں برطرف ملازمین کا عدالت کے باہر تصفیے پر اتفاق
- جامعہ کراچی بڑے پیمانے پر شجر کاری کا آغاز، طلبا نے اپنے نام کے پودے لگائے
- کراچی میں مبینہ چور پر تشدد کی ویڈیو وائرل، زنجیر سے جکڑ کر پول سے باندھ دیا
- غزہ میں بنیادی اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
- عارف علوی کا ڈینٹل کلینک عارضی طور پر ڈی سیل
- کراچی: چینی قونصلیٹ پر حملہ کیس میں کالعدم بی ایل اے کے 4 مبینہ کارندوں کی شناخت
- کراچی؛ ڈاکوؤں کو سادہ لباس پولیس افسر سے لوٹ مار کرنا مہنگا پڑ گیا
- راولپنڈی؛ گیس سلنڈر پھٹنے سے مسافر وین تباہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
- پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت اور جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
- آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے روسی وزیراعظم کی ملاقات
- کراچی؛ اگلے تین روز تک موسم گرم و مرطوب رہنےکا امکان
- پی ٹی آئی کے تین اراکین کا پارٹی قیادت سے رابطہ منقطع
- آپ کی باری بھی آنے والی ہے؛ اسرائیلی صدر کی حزب اللہ کے عبوری سربراہ کو دھمکی
- کراچی چیمبر کا ٹیکس ریٹرن کے ساتھ حلف نامہ جمع کرانے کی شرط موخر کرنے کا مطالبہ
- ایم کیو ایم کا لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ
- مشہور اطالوی برانڈ آرٹیمس تھری کا اسپیس سوٹ ڈیزائن کرنے کیلیے تیار
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن ریٹ گرگئے
کراچی: برآمد کنندگان کی مستقبل کی ترسیلات زر بھنانے کا عمل رکنے، امپورٹرز کی بڑھتی ہوئی طلب اور خام تیل کی مد میں ادائیگیوں کے دباؤ جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پاکستان کی رکن ممالک کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری کی نئی راہیں کھلنے کی توقعات اور چین کے درمیان کرنسی کے باہمی تبادلے ( کرنسی سویپ ) کے معاہدے کے تحت باہمی تجارت یوآن میں کرنے جیسی مثبت اطلاعات سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے بیشتر دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا ۔
اختتامی لمحات میں طلب بڑھنے کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 10پیسے کے اضافے سے 277 روپے 84پیسے کی سطح پر بند ہوئے اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 03پیسے کی محدود کمی سے 279روپے 28پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔