- بھارت میں فراڈیوں نے جعلی اسٹیٹ بینک آف انڈیا بنا کر شہریوں کو لوٹ لیا
- ہمارے سینیٹرز کو لاپتا کردیا گیا کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل
- انسداد بجلی چوری مہم؛ ملک بھر سے 86 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار
- کیا آپ ان تصاویر میں چھپے سانپوں کو ڈھونڈ سکتے ہیں؟
- سندھ ہائیکورٹ؛ سیلز ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کیلیے حلف نامے کی شرط معطل
- ملک کو فتنہ الخوارج سے پاک کرنے کیلئےسرگرمِ پاک فوج کوقوم خراج تحسین پیش کرتی ہے، وزیراعظم
- غیریقینی سیاسی حالات کے باعث اسٹاک ایکس چینج اتار چڑھاؤ اور مندی کی زد میں رہی
- ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے اوپن مارکیٹ نرخ میں قابل ذکر کمی
- انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس: پی ٹی آئی کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست
- پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، ملک بھر میں تعداد 36 ہو گئی
- عاقب جاوید کا لاہورقلندرز کے ساتھ تعلق ختم
- پبی میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک، دو کی حالت تشویشناک
- بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک
- مولانا فضل الرحمن کے اتفاق رائے سے اصل مسودے میں ترمیم کی گئی، عرفان صدیقی
- فضل الرحمان کی مداخلت پر عمران خان سے پی ٹی آئی وفد کو ملاقات کی اجازت
- عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے سمیت 3 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
- آئینی ترامیم کی منظوری: بلاول کی وزیراعظم اور فضل الرحمان سے ملاقاتیں
- اسرائیلی وزیراعظم کی ذاتی رہائش گاہ پرلبنان سے ڈرون حملہ
- کیا اسرائیل فلسطینیوں سے بنو نضیر کی ذلت کا بدلہ لے رہا ہے؟
- ہندو امریکی فاؤنڈیشن مودی سرکار کی لابنگ میں سرگرم
کیوبا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن؛ ملک بھر میں اسکولز اور دفاتر بند
ہوانا: کیوبا میں بجلی کے بڑے بریک ڈاون کے باعث پورے ملک کی بجلی بند ہوگئی۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں پاور پلانٹ فیل ہونے سے ملک بھر میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ بجلی معطل ہونے کے باعث اسکولز اور دفاتر میں چھٹی کردی گئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے اور مکمل بحالی میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ گزشتہ روز کیوبا کے وزیر اعظم نے ملک میں جاری بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے تمام پبلیک سیکٹرز کو بجلی کی فراہمی روک دی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔