- کیا اسرائیل فلسطینیوں سے بنو نضیر کی ذلت کا بدلہ لے رہا ہے؟
- ہندو امریکی فاؤنڈیشن مودی سرکار کی لابنگ میں سرگرم
- اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع
- حکومت مرضی کے جج اور فیصلے چاہتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
- آئینی ترمیم؛ پی ٹی آئی وفد آج پھر مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گیا
- تعلیمی اداروں کے اطراف کریک ڈاؤن؛ 47 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد
- جی ایچ کیو کیس؛ جج کو اڈیالہ آنے سے روک دیا گیا، عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
- وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین وکلا کیلیے بار روم اور ڈے کیئر سینٹرز بنانے کا حکم
- عمران خان فوکل پرسن بازیابی کیس میں خصوصی ٹیم کی تشکیل
- اسلام آباد ہائیکورٹ؛ آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
- پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی روانہ ہوں گی
- کیوبا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن؛ ملک بھر میں اسکولز اور دفاتر بند
- عمران خان سے ملاقات کے لیے تاحال کوئی پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ نہیں پہنچا
- وزیراعلیٰ پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا
- دورۂ آسٹریلیا؛ فخرزمان کا انتخاب دشوار نظر آنے لگا
- ویمنز ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی فائنل میں رسائی، ویسٹ انڈیز ناکام
- پاکستان کرکٹ میں سرجری کے ثمرات سامنے آنے لگے
- پنجاب کے مختلف شہروں میں سیکورٹی آپریشن،7 دہشت گرد گرفتار
- سینیٹ اجلاس کا وقت پھر تبدیل، ایجنڈے میں آئینی ترمیمی بل شامل نہیں
- وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان
SPARK x Transformers: ٹیکنو کی جانب سے ناقابل یقین قیمت پر ایک شاندار فون
لاہور: ٹیکنو جدید ترین رجحانات سے ہم آہنگ معیاری اور جدید مصنوعات کی فراہمی کیلئے جانا جاتا ہے اورا پنے صارفین کی ٹیکنو کے ساتھ وابستگی اور تفریح کے حصول کو یقینی بناتا ہے۔ ٹیکنو رسائی اور شمولیت کو اہمیت دیتا ہے اور اس کے مختلف اقسام کے ڈیزائن میں مختلف ذوق اور ترجیحات رکھنے والے ہر صارف کیلئے کچھ نہ کچھ ہے۔ہر ٹون اور پیٹرن صارفین کو یاد دلاتا ہے کہ ٹیکنو کے ساتھ جدت اور انداز ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔
ٹیکنو کا نیا ٹرانسفارمر تھیم والا TECNO SPARK 30 Proبھی اسی کی ایک مثال ہے۔ٹیکنو کے اس نئے اسمار ٹ فون میں ڈیزائن کے ساتھ جدت کو ایک نئی سطح پر لے جایا گیا ہے،جہاں تبدیلی اور تخلیقی صلاحیتوں کے جذبے کو یکجا کیا گیا ہے۔ فون کا بولڈ اور تبدیلی سے متاثر کور ایک متحرک اور مستقبل کا منظر پیش کرتا ہے،جو اسے محض ایک فعال ٹول سے زیادہ بناتا ہے، یہ مداحوں اور رجحان سازوں کیلئے یکساں پرکشش ہے۔یہ ڈیزائن شاندار تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے،جس سے ڈیوائس زیادہ طاقتور،پرجوش اور خوبصورت لگتی ہے،جو ٹیکنالوجی اور پاپ کلچر سے محبت کرنے والے دونوں کیلئے کشش رکھتی ہے۔
اس کا ٹرانسفارمر تھیم والا کورفون کو انفرادیت اور پسندیدگی کے سانچے میں ڈھالتا ہے،چاہے آپ طویل عرصے سے ٹرانسفارمر کو پسند کرتے ہوں،یا پھر منفرد اور چنچل ڈیزائنوں سے لطف اندوز ہوتے ہوں،اس کا چشم کشا کور آپ کی ڈیوائس کو سب سے الگ بناتا ہے۔یہ اسٹائل کو فنکشنلٹی کے ساتھ ضم کرتا ہے اور اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی اور معروف پاپ کلچر عناصر کا بہترین امتزاج پیش کرتا ہے۔
متحرک رنگت توانائی،موافقت اور تبدیلی کی نمائندگی کرتی ہوئی خوبیاں ٹیکنو کی بطور برانڈ شناخت کو اجاگر کرتی ہیں۔اس کا ٹرانسفارمر تھیم ڈیزائن واضح کرتا ہے کہ ٹیکنو ڈیوائسز محض فنکشنل ٹولز سے کہیں زیادہ حیثیت رکھتی ہیں اورصارف کی شخصیات کی توقعات پر پورا اترتی ہیں۔اس کا بولڈ،ڈائنامک شیڈ،سلیک،ٹون اور ہر رنگ اسے با اختیار بناتا ہے،جو صارفین کو اپنی انفرادیت کو اپنانے اور دنیا کے ساتھ بناء کسی پابندی کے اپنی شرائط پر مشغول ہونے کی ترغیب دیتا ہے۔
آئیکونک ڈیوائسز عام طور پر انتہائی مہنگی ہوتی ہیں،جس کی وجہ سے یہ بہت سے لوگوں کی دسترس سے باہر ہوتی ہیں اور خاص کرنئے رجحانات سے جڑے رہنے کے خواہاں نوجوان صارفین ایسی مہنگی ڈیوائسز نہیں خرید پاتے۔ایسی ڈیوائسز کی زیادہ قیمتیں ٹیکنالوجی پسند کرنے والے صارفین کیلئے رکاوٹ بنی رہتی ہیں،تاہم ٹیکنو نے اس رکاوٹ کو بھی دور کریا ہے اور ٹرانسفارمر تھیم Spark 30 Pro نہ صرف جدید ترین اسٹائلش فون ہے بلکہ قیمت کے اعتبار سے بھی انتہائی مناسب ہے۔
ٹیکنو کا SPARK 30 Pro نئی نسل کو فلیگ شپ سطح کی کارکردگی فراہم کرتے ہوئے انداز اور فعالیت دونوں کو اپنانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔شاندار ٹیکنالوجی کے حامل اس شاندار فون کی مناسب قیمت زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس فون کو خریدنے کا موقع فراہم کرتی ہے،اور اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ٹرینڈ سے جڑے رہنا اب محض چند لوگوں کیلئے ہی مخصوص نہیں۔
ٹیکنو نے پریمیم ڈیزان اور مناسب قیمت دونوں کو یکجا کرتے ہوئے ایک آئیکونک ڈیوائس کی تخلیق کی نئی تعریف بیان کی ہے۔ڈیزائن اور کارکردگی کے ذریعے یہ فون صارفین کو اپنے روزمرہ کے تجربات کو غیر معمولی تجربے میں تبدیل کرنے کی ترغیب دیتا ہے،اور اس خیال کو مجسم بناتا ہے کہ تبدیلی نہ صرف ضروری ہے بلکہ دلچسپ بھی ہے۔
SPARK 30 Pro اپنے منفرد اور اسٹائلش ٹرانسفارمیٹو کور کے ساتھ اگلی نسل کو ٹیکنالوجی سے منسلک ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے جو ان کی انفرادیت اور انداز کے الگ احساس کی عکاسی کرتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔