- پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول
- یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے، رپورٹ
- عمران خان نے امید ظاہر کی ہے مولانا عدلیہ کی آزادی کیلیے ہمارے ساتھ کھڑے ہونگے، بیرسٹر گوہر
- نوجوانوں کی حفاظت کیلئے انسٹاگرام میں نئے ٹولز متعارف
- کاربوہائڈریٹ والی غذا کے شوقین افراد میں قدیم جین کارفرما
- یحییٰ سنوار کی شہادت سے 'مزاحمت کا محور' ختم نہیں ہوگا، خامنہ ای
- خواتین میں کینسر کی باقاعدہ اسکرینگ، دوست اور رشتہ داروں کا کلیدی کردار
- دل کی سرجری کے نتیجے میں خواتین زیادہ ہلاک ہوتی ہیں، رپورٹ
- ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریاٸے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے
- فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کے بعد خود بھی ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے، خواجہ آصف
- سب سے زیادہ کتوں کو بیک وقت چہل قدمی کرانے کے نئے ریکارڈ کی کوشش
- یحیی مرے نہیں وہ زندہ ہیں، امیرِ قطر کی والدہ کا یحیی سنوار کو خراج عقیدت
- آئینی ترمیم پر کوشش ہے مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو، عطا تارڑ
- عالمی ریکارڈ کیلئے باورچیوں نے دنیا کا سب سے لمبا کباب تیار کرلیا
- حقیقی آزادی مارچ سے متعلق مقدمہ، عمران خان اور علی امین گنڈا پور بری
- ویپنگ کرنے کے جرم میں جعلی پولیس کی خاتون سے رقم ہتھیانے کی کوشش
- کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنا
- سونا مزید مہنگا؛ عالمی و مقامی مارکیٹ میں قیمت بلند ترین سطح پر
- بھارت میں فراڈیوں نے جعلی اسٹیٹ بینک آف انڈیا بنا کر شہریوں کو لوٹ لیا
- ہمارے سینیٹرز کو لاپتا کردیا گیا کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل
پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، ملک بھر میں تعداد 36 ہو گئی
پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، جس کے بعد ملک بھر میں رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 36 ہو گئی۔
پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ یونین کونسل گبر باغ میں 30 ماہ کی بچی پولیو وائرس کے باعث معذوری کا شکار ہو گئی۔ متاثرہ بچی کے فضلے کے نمونے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو 29 ستمبر کو بھیجے گئے تھے۔
قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد رواں سال خیبرپختونخوا میں پولیو متاثرہ کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ ضلع مہمند، ٹانک، کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں اب تک پولیو وائرس کے متاثرہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
نیا کیس سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 36 ہوگئی ہے۔
پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا و بلوچستان میں 4 پولیو کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔ بلوچستان کے علاقے نوشکئی،چمن اور پشین سے پولیو کیسز کو رپورٹ کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔