گھوٹکی محکمہ خوراک کے گوداموں میں موجود ہزاروں من گندم خراب ہوگئی
ڈہرکی ميں قائم دوسرکاری گوداموں ميں رکھی گئی 50 ہزارمن سے زائد گندم کی بوریوں میں کیڑے پڑگئے ہیں۔
صوبے سے باہرمہنگے داموں فروخت کے لیے گوداموں میں رکھی گئی ہزاروں من گندم پڑے پڑے خراب ہوگئی۔
گھوٹکی میں قائم 25 سے زائد گوداموں میں پڑی 2 لاکھ 70 ہزار من سے زائد گندم کی بوریاں حالیہ بارشوں کےدوران خراب ہوگئی ہیں، اس کے علاوہ ڈہرکی ميں قائم دوسرکاری گوداموں ميں رکھی گئی 50 ہزارمن سے زائد گندم کی بوریوں میں کیڑے پڑگئے ہیں۔
محکمہ خوراک کی جانب سے گندم سپلائی نہیں کی گئی جس وجہ سے شہر میں کئی روز تک آٹے کا بحران بھی رہا تاہم محکمہ صحت کے افسران کا کہنا ہے کہ اب گندم کو سستے داموں فروخت کیا جائے گا۔