توہین عدالت قانون پرفیصلے سے عدلیہ کی ساکھ متاثرہوئیاٹارنی جنرل

قانون کالعدم قرار دینے سے حکومت کو فرق نہیں پڑتا، نجی ٹی وی سے گفتگو

قانون کالعدم قرار دینے سے حکومت کو فرق نہیں پڑتا، نجی ٹی وی سے گفتگو ۔ فوٹو فائل

اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے توہین عدالت قانون کو کالعدم قرار دیکر آئین کی خلاف ورزی کی اورفیصلے سے عدلیہ کی ساکھ متاثرہوئی،عدالت عظمیٰ نظرثانی درخواست میں فیصلہ تبدیل کرکے اپنی ساکھ بہتر کرسکتی ہے۔


نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ توہین عدالت قانون کالعدم قرار دینے سے حکومت کو فرق نہیںپڑتا، سپریم کورٹ کو نظرثانی درخواست کے ذریعے اپنی غلطی درست کرنے کا موقع دیاجاسکتاہے ۔

Recommended Stories

Load Next Story