سونے کی قیمتوں میں اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر53950 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 46243 روپے ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر بڑھ کر1295 ڈالر پر پہنچ گئی۔
فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر بڑھ کر1295 ڈالر پر پہنچنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 550 اور 472 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس سے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر53950 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 46243 روپے ہوگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 10روپے بڑھ کر810 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 8.57 روپے بڑھ کر694.28 روپے ہوگئی۔