پاکستان میں ایک لاکھ 33 ہزار533 افراد ایڈز کا شکار ہیں عالمی ادارہ صحت
پاکستان میں 2010 سے 2016 تک ایڈز کے مرض میں 39 فیصد اضافہ ہوا ، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک لاکھ 33ہزار533 افراد ایڈز کا شکار ہیں.
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2010 سے 2016 تک پاکستان میں ایڈز کے مرض میں 39 فیصد اضافہ ہوا جب کہ صرف 10 فیصد مریضوں کو علاج کی سہولت حاصل ہے، پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 68750 ہے اور اس وجہ سے ہر سال 4 ہزار سے زائدافراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : پاکستان میں سوشل میڈیا سے ایڈز پھیل رہا ہے
سندھ میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 58634 ہے جس میں سے رواں سال 4 ہزار افراد ایڈز کے باعث ہلاک ہوئے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 11 ہزار سے زائد ہے جس کی وجہ سے دونوں صوبوں میں رواں سال 338 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : پاکستان میں ایڈز اوردیگر بیماریوں میں اضافہ
رپورٹ کے مطابق 2016 میں ملک میں ایڈز کے مریض ایک لاکھ 10 ہزار سے بھی کم تھے، پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد جلال پور جٹاں، گجرات، لاڑکانہ اور چنیوٹ میں سب سے زیادہ ہے۔