پاکستان نے سب سے زیادہ ہاکی پاس لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
پاکستانی کھلاڑیوں نے ایک منٹ میں 43 ہاکی پاس لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا
پاکستان نے سب سے زیادہ ہاکی پاس لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے.
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھلاڑیوں نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، اس موقع پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے، پاکستانی کھلاڑیوں نے ایک منٹ میں 43 ہاکی پاس لگا کر یہ عالمی ریکارڈ قائم کیا جبکہ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے نے اس عالمی ریکارڈ قائم کیے جانے کی تصدیق بھی کردی۔