پریانکا چوپڑا کا آئٹم سانگ ’’ببلی بدمعاش‘‘ 15 مارچ کو ریلیزکیا جائے گا

گانا بہت دلچسپ ہے اور پریانکا نے اس گانے میں بہت اچھا پرفارم کیا ہے، ہدایت کار سنجے گپتا

گانا بہت دلچسپ ہے اور پریانکا نے اس گانے میں بہت اچھا پرفارم کیا ہے، ہدایت کار سنجے گپتا فوٹو: فائل

ISLAMABAD:

فلم ''شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا'' کے لئے پریانکا چوپڑا پر فلمایا گیا آئٹم سانگ"ببلی بدماش" 15 مارچ کو ٹی وی چینلز پر ریلیز کر دیا جائے گا۔


فلم کے ہدایت کار سنجے گپتا نے کہا کہ یہ گانا بہت دلچسپ ہے اور پریا نکا نے اس گانے میں بہت اچھا پرفارم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس گانے کو فلم کی پروموشن کے لئے استعمال کیا جائے گا اور اسے 15 مارچ کو ٹی وی چینلز پر ریلیز کر دیا جائے گا، فلم شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا کی کاسٹ میں جان ابراہم، انیل کپور، کنگنا رناوت، سونو سود اور تشار کپور شامل ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story