کراچی پرانی سبزی منڈی کے قریب گاڑی میں دھماکا 3 افراد زخمی

دھماکا ہائی ایس گاڑی میں سی این جی کی فلنگ کے وقت ہوا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایس ایس پی عمران شوکت

دھماکا ہائی ایس گاڑی میں سی این جی کی فلنگ کے وقت ہوا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایس ایس پی عمران شوکت فوٹو فائل


پرانی سبزی منڈی کے قریب سی این جی پیٹرول پمپ پر کھڑی گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔


ایس ایس پی عمران شوکت کے مطابق دھماکا ہائی ایس گاڑی میں سی این جی کی فلنگ کے وقت ہوا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ڈی اسی پی ناصر لودھی کا کہنا ہے کہ دھماکے سے گاڑی تباہ ہوگئی تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے اور ابھی کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہوگا۔
Load Next Story