راولپنڈی میں حساس ادارے کے لاپتہ اہلکار کی لاش برآمد

مقتول آفتاب احمد کو 7 دسمبر کو اغوا کیا گیا تھا، پولیس

مقتول آفتاب احمد کو 7 دسمبر کو اغوا کیا گیا تھا، پولیس۔ فوٹو: فائل

اڈیالہ روڈ سے حساس ادارے کے لاپتہ ملازم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ سے حساس ادارے کے لاپتہ ملازم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول آفتاب احمد کو 7 دسمبر کو اغوا کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتول آفتاب احمد کی لاش کو دوران تفتیش حراست میں لیے گئے قاتل کی نشاندہی پر لاش برآمد کی ہے اور اس نے اعتراف بھی کرلیا ہے۔
Load Next Story