ڈالر کی قیمت 111 روپے سے تجاوز کرگئی
بینکوں کے درمیان ڈالر کا لین دین 111 روپے 50 پیسے تک پہنچ گیا ہے، مارکیٹ ذرائع
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 111 روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔
ڈالر کے مقابلے میں مسلسل تیسرے کاروباری روز بھی روپیہ دباؤ کا شکار ہے اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 111 روپے سے بھی تجاوز کرگئی ہے، مارکیٹ ذرائع کے مطابق منگل کے روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 2 روپے 50 پیسے اضافے کے ساتھ 111 روپے تک پہنچ گئی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : اوپن اور انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
واضح رہےکہ گزشتہ 3 ہفتوں سے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔