ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ
گھریلو سلنڈر کی قیمت 120 اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ
ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 120 جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 120 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
اضافے کے بعد کراچی میں ایل پی جی کی قیمت 120، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، بہاولپور اور سیالکوٹ میں 130، جہلم اور ایبٹ آباد میں 140 جب کہ راجن پور میں 150 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔