وزیراعظم راجا پرویز اشرف آج قوم سے الوداعی خطاب کریں گے
وزیراعظم پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے پانچ سالہ دور اقتدارکی کارکردگی کے حوالے سے قوم کو آگاہ کرینگے
PESHAWAR:
وزیراعظم راجا پرویز اشرف آج قوم سے اپنا الوداعی خطاب کریں گے۔
وزیراعظم کی تقریرکا مسودہ تیارکر لیا گیا ہے، وزیراعظم پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے پانچ سالہ دور اقتدارکی کارکردگی کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں گے، اپوزیشن سے نگراں سیٹ اپ پراتفاق رائے کی صورت میں اس کا اعلان بھی کریں گے۔