کابینہ کی سابق وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کو مراعات واپس کرنے کی ہدایت

سابق وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کو سرکاری اسٹاف اور پروٹول کا عملہ واپس بھجوانے کے لئے 15 دن کی مہلت دی گئی ہے۔

سابق وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کو سرکاری اسٹاف اور پروٹول کا عملہ واپس بھجوانے کے لئے 15 دن کی مہلت دی گئی ہے۔ فوٹو: وکی پیڈیا

کابینہ ڈویژن نے سابق وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کو سرکاری مراعات واپس کرنے کی ہدایت کردی، نوٹیفیکیشن جاری۔


کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن میں سابق وفاقی وزراء کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ضروری سامان، سرکاری گاڑیاں، ملازمین اور دوسری سہولتیں جلد از جلد واپس کر دیں، سابق وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کو سرکاری اسٹاف اور پروٹول کا عملہ واپس بھجوانے کے لئے 15 دن کی مہلت دی گئی ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story