پشاور جمرود بائی پاس کےقریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ

خوش قسمتی سی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

خوش قسمتی سی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ فوٹو فائل

SAINT LUCIA:
جمرود بائی پاس کےقریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، دھماکے میں نیٹو کنٹینر کوجزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔


سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں لے لیا ہے۔ تاکہ لوگوں کی حفاطت کو یقینی بنایا جاسکے۔

خوش قسمتی سی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story