پھلیلی کینال میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش 3 دن بعد برآمد

متوفی شیر اللہ پٹھان کراچی کا رہائشی اور مدرسے کا طالب علم تھا، لاش رشتے داروں کے حوالے۔

متوفی شیر اللہ پٹھان کراچی کا رہائشی اور مدرسے کا طالب علم تھا، لاش رشتے داروں کے حوالے۔

3 دن پہلے پھلیلی کینال میں ڈوبنے والے کراچی کے رہائشی17سالہ شیراللہ پٹھان کی لاش پھلیلی سے برآمد کر لی گئی۔


متوفی شیر اللہ پٹھان کراچی کا رہنے والاحافظ قرآناوریعقوبیہ مدرسے میں زیر تعلیم تھا، چند دن بل اپنے دوستوں کے ساتھ ماتلی آیااور پھلیلی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔

گزشتہ روز اس کی لاش کو نکال لیا گیا۔ 3 دن پانی میں رہنے کے باوجود لاش بالکل سلامت تھی۔لاش کو رشتے دار کراچی لے گئے۔
Load Next Story