پاکستان کے عزم کو کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا آرمی چیف

2018ء غیر معمولی چیلنجز کے ساتھ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

2018ء غیر معمولی چیلنجز کے ساتھ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ فوٹو: آئی ایس پی آر

KARACHI:
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 2018ء غیر معمولی چیلنجز کے ساتھ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جب کہ پاکستان کے عزم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ 2017ء کا یادگار سال ختم ہوا نیا سال 2018ء شروع ہورہا ہے جو غیر معمولی چیلنجز کے ساتھ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس میں پاکستان کو اندرونی اور بیرونی سطح پر چیلنجز درپیش ہوں گے۔

Load Next Story