کراچی بینک کا گارڈ ساتھیوں کے ساتھ مل کر36 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

بینک کے گارڈ اوراس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی ہے،پولیس

بینک کے گارڈ اوراس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی ہے،پولیس، فوٹو: ایکسپریس نیوز

KARACHI:
نارتھ ناظم آباد میں گارڈ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کراپنے ہی بینک میں چوری کرکے 36 لاکھ روپے لوٹ لیے ۔


پولیس کے مطابق بینک کی سیکیورٹی پرمامورکاشف نامی گارڈ اپنے 6 ساتھیوں سمیت بینک میں گھس گیا اورعملے و دیگرسیکیورٹی گارڈزکو یرغمال بنا کر 36 لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ لی جبکہ ملزم فرارہوتے ہوئے وقت سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ساتھ لے گئے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے۔
Load Next Story