کراچی امن وامان اورعباس ٹاؤن حملہ کیس کی سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل

بینچ جمعرات اور جمعے کوکیس سنے گا۔

بینچ جمعرات اور جمعے کوکیس سنے گا۔

کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور عباس ٹاؤن بم حملوں کے مقدمے کی سماعت کیلیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا گیا۔


جمعرات کوکراچی رجسٹری میں سماعت ہوگی۔ بینچ کی سربراہی چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کریں گے جبکہ دیگرجج صاحبان میں جسٹس جواد ایس خواجہ، جسٹس خلجی عارف حسین، جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔ بینچ جمعرات اور جمعے کوکیس سنے گا۔

 

Recommended Stories

Load Next Story