سوات بارش اور پہاڑوں پربرف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا
بارش اوربرف باری سے ٹھنڈی ہواؤں اور سرد موسم کی یادیں دوبارہ تازہ ہوگئیں۔
GILGIT:
وادی میں بارش اورپہاڑوں پربرف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔
سوات کے مختلف علاقوں میں بادل چھائے ہیں اور وقفے، وقفے سے بارش ہورہی ہے جبکہ پہاڑوں پر بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے، بارش اوربرف باری سے ٹھنڈی ہواؤں اور سرد موسم کی یادیں دوبارہ تازہ ہوگئیں، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔