الیکشن2013ڈگری میں پولنگ اسٹیشن اوربوتھ قائم کر دیے گئے
این اے227کے2لاکھ92ہزار ووٹرز کیلیے249پولنگ اسٹیشن، 675پولنگ بوتھ ہونگے.
ڈگری میں عام انتخابات میں عوام کو اپنے امیدواروں کے چناؤ کی سہولت فراہم کرنے کیلیے پولنگ اسٹیشن اور پولنگ بوتھ قائم کر دیے گئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن2013کیلیے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے227میں ووٹوں کی تعداد 2,92,653ہے جن میں سے1,55,642مرد ووٹرز اور1,37011خواتین ووٹرز ہیں جن کیلیے249پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔
جن میں مرداور خواتین کیلیے 40/40 اور169مشترکہ پولنگ اسٹیشن ہیں جبکہ 675 پولنگ بوتھ ہونگے جن میں مردوں کیلیے 399اورخواتین کیلیے276 بوتھ ہوں گے۔ڈگری میں حلقہ پی ایس 66 میں ٹوٹل ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ31ہزار845ہے جن میں70ہزار756مرد اور61ہزار089خواتین ووٹرز ہیں جن کیلیے121پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے۔