5 برسوں میں ووٹروں کی تعداد میں 51لاکھ 32ہزار اضافہ
11 مئی کو ہونیوالے انتخابات میں گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں کل ووٹروں کی تعداد میں 51لاکھ 32ہزار ووٹ زیادہ ہوں گے۔
ISLAMABAD:
5 برسوں میں ملک بھر سے کل ووٹروں کی تعداد میں 51لاکھ 32ہزار اضافہ ہوا ہے2008کے انتخابات میں کل ووٹروں کی تعداد 8 کروڑ 10 لاکھ تھی جو اب 8کروڑ61لاکھ 32ہزار ہو گئی ہے۔

جبکہ 2002 میں ہونیوالے عام انتخابات میں ملک بھر کے کل ووٹروں کی تعداد7 کروڑ 19لاکھ تھی اگر 2002 اور2008 کے درمیان کل ووٹوں کی تعداد میں اضافے کا تناسب دیکھا جائے تو اس وقت پانچ برسوں میں ملک بھر کی ووٹر لسٹوں میں 91لاکھ ووٹروں کا اضافہ ہوا تھا جبکہ2008سے 2013کے دوران پانچ برسوں میں ملک بھر کی ووٹر لسٹوں میں اضافہ 51 لاکھ 32ہزار ہوا ہے ۔