فوجی حکام کا سابق صدر کی سیکیورٹی بڑھانے کیلئے وزارت داخلہ کوخط
سابق صدر پرویز مشرف کو دی گئی سیکیورٹی مناسب نہیں، خط کا متن
LONDON:
فوجی حکام نے سابق صدرپرویزمشرف کی سیکیورٹی بڑھانے کے لئےوزارت داخلہ کوخط لکھ دیا۔
پرویزمشرف کی وطن واپسی پر فوجی حکام نے وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کوسیکیورٹی مزید سخت کرنے کے لئےخط لکھ دیا، خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو دی گئی سیکیورٹی مناسب نہیں، ملکی حالات کے پیش نظر سابق صدر کی سیکیورٹی مزید سخت کی جائے۔