جرمنی کا اسلام مخالف سیاستدان آرتھر واگنر مسلمان ہو گیا

سیاسی جماعت اے ایف ڈی نے اپنی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن آرتھر واگنر کے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی ہے۔

سیاسی جماعت اے ایف ڈی نے اپنی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن آرتھر واگنر کے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

جرمنی میں اسلام مخالف سیاستدان آرتھر واگنر نے اسلام قبول کر لیا ہے۔


جرمنی میں اسلام اور مہاجرین مخالف سیاسی جماعت آلٹرنیٹیو فار جرمنی (اے ایف ڈی) سے تعلق رکھنے والے ایک سیاست دان آرتھر واگنر نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ سیاسی جماعت اے ایف ڈی نے اپنی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور اہم سیاست دان آرتھر واگنر کے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی ہے۔

 
Load Next Story