حج درخواستوں کی آج قرعہ اندازی اطلاع ایس ایم ایس سے ہوگی

درخواست گزاروں کو کامیابی اور ناکامی کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس کی جائے گی۔

درخواست گزاروں کو کامیابی اور ناکامی کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس کی جائے گی۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز

وزارت حج 2018ء کیلیے سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے خوش نصیبوں کے ناموں کی قرعہ اندازی آج کی جائے گی۔


وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج 2018ء کیلیے سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے خوش نصیبوں کے ناموں کی قرعہ اندازی آج کی جائے گی تاہم نتائج کا اعلان شام 4 بجے ہوگا۔ درخواست گزاروں کو کامیابی اور ناکامی کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس کی جائے گی جب کہ وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر بھی نتائج موجود ہوں گے۔

 
Load Next Story