کابل میں ایمبولینس بم دھماکا 95 افراد جاں بحق اور 151 زخمی

دھماکا صدارت اسکوائر میں وزارتِ داخلہ کی پرانی عمارت کے سامنے ہوا، افغان وزراتِ داخلہ

دھماکا صدارت اسکوائر میں وزارتِ داخلہ کی پرانی عمارت کے سامنے ہوا، افغان وزراتِ داخلہ : فوٹو : فائل

افغان دارالحکومت کابل کے حساس علاقے میں خودکش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری ایمبولینس دھماکے سے اڑادی جس کے نتیجے میں 95 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں اب تک 95 افراد ہلاکت اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Load Next Story