بھارتی فٹبال سٹے بازوں نے فکسنگ کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا
2پلیئرز کو میچ فکسنگ کیلیے سوشل میڈیا پر 30 لاکھ روپے کی آفر ہوئی، رنجیت بجاج
بھارتی فٹبال میں سٹے بازوں نے فکسنگ کیلیے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا۔
انڈین لیگ کے ٹاپ کلب منیروا پنجاب کے مالک رنجیت بجاج نے انکشاف کیاکہ ان کے2پلیئرز کو میچ فکسنگ کیلیے سوشل میڈیا پر 30 لاکھ روپے کی آفر ہوئی جب کہ مزید پانچ کھلاڑیوں سے بھی واٹس اپ، انسٹاگرام اور دیگر میڈیا ٹولز کے ذریعے رابطہ کیا گیا۔
واضح رہے کہ اس حوالے سے چند روز قبل بھی اطلاعات سامنے آئی تھیں،اس معاملے کی نہ صرف انڈین فٹبال فیڈریشن بلکہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی انٹیگریٹی ایپ پر بھی رپورٹ کردی گئی ہے۔