مہنگائی میں جولائی تا جنوری 385 فیصد کا اضافہ
ماہانہ.03،سالانہ4.42،پیاز109،ٹماٹر20،ادویہ کی قیمتوں میں16فیصد اضافہ ہوا،پی بی ایس
وفاقی ادارہ شماریات کے ڈائریکٹر پرائسز عتیق الرحمن نے کہاہے کہ کہ رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 3.85 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ادارہ شماریات کے ڈائریکٹر پرائسز عتیق الرحمن نے ماہانہ بریفنگ میں بتایا کہ ماہانہ بنیادوں پر پان کے پتوں کی قیمت میں 147.23فیصد، اے سی بس کے کرائے کی شرح میں 14.18 فیصد مرغی کی قیمت 9.93فیصد مٹی کا تیل5.27فیصد پٹرول 5.24 فیصد ڈیزل 4.61 فیصد گیس سلنڈر4.15 فیصد لہسن 3.45فیصد اور دال مونگ کی قیمت میں 2.29فیصد اضافہ ہواہے۔
ماہانہ بنیادوں پر ٹماٹر کی قیمت میں 37.23 فیصد آلو 25.14 فیصدانڈے 10.71 فیصد پیاز 9.45فیصد دال مونگ 1.56 ادرک 1.51 فیصد گڑ 1.24 فیصد اور آٹے کی قیمت میں 1.01فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر پان کے پتے کی قیمت میں213.61 فیصد پیاز 107.18 فیصد ٹماٹر 56.17 فیصد سبز مرچ 52.50 فیصد سرکاری یونیورسٹیوں کی فیس میں 37.72 فیصد مرغی 63.49 سرکاری انجینرئننگ کالجوں کی فیس میں32.37 گیس سلنڈر21.23 فیصد کا اضافہ ہوا۔ سالانہ بنیادوں پر پٹرول کی قیمت میں 19.83 فیصد مٹی کا تیل 19.59 ڈیزل 16.43فیصد آئرن بار 16.11 فیصد سرکاری میڈیکل کالجز 15.79فیصد اے سی بسوں کے کرایوں کی شرح میں 14.18 فیصد اور نجی کالجوں کی فیس میں 14.18 فیصد اضٖافہ ہوا ہے۔
سالانہ بنیادوں پر لہسن کی قیمت میں43.17 فیصد سگریٹ29.54فیصد دال چنا 27.03 دال ماش 25.73 بیسن 19.76 فیصد دال مسور 18.79 فیصد چینی 16.97 دال مونگ 16.30فیصد سیمنٹ کی قیمت میں 3.01 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔
ادارہ شماریات کے ڈائریکٹر پرائسز عتیق الرحمن نے مزید بتایاکہ رواں سال جولائی سے جنوری کے دوران پیاز کی قیمت میں 109.36فیصد، پان کے پتے کی قیمت میں21.09 فیصد ، ٹماٹر 20.77 فیصد ڈرگز اور ادویات 16.92 فیصد چاول 14.75 فیصد تعلیم کے اخراجات میں 11.50فیصد اضافہ ہواہے۔
رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران دال ماش کی قیمت میں 27.68 فیصد دال چنا 22.90فیصد دال مونگ 19.46دال مسور 19.41فیصد اور چینی کی قیمت میں 19.35فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ سات ماہ کے دوران سگریٹ کی قیتموں میں 16.80 فیصد بیسن 15.86 فیصد اور گٹر8.29 فیصد کمی ہوئی ہے۔