مشرف نے قومی اسمبلی کے چار حلقوں سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے

چوہدری اسد نے اور این اے49سے آل پاکستان مسلم لیگ کے ڈاکٹر امجد نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں۔

چوہدری اسد نے اور این اے49سے آل پاکستان مسلم لیگ کے ڈاکٹر امجد نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں۔. فوٹو : اے ایف پی

سابق صدر جنرل ( ر) پرویز مشرف نے قومی اسمبلی کے 4حلقوں سے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ۔


سابق صدر جنرل ( ر) پرویز مشرف کے وفاقی دارالحکومت سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 48سے کاغذات نامزدگی چوہدری اسد نے اور این اے49سے آل پاکستان مسلم لیگ کے ڈاکٹر امجد نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story