سونے کی تولہ قیمت میں کمی
تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب350 اور 300روپے کی کمی ہوئی۔
فی اونس سونے کی قیمت12ڈالر کی کمی سے 1333 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت12ڈالر کی کمی سے 1333ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتہ کو تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب350 اور 300روپے کی کمی ہوئی جس سے تولہ قیمت 56 ہزار 350 اور دس گرام48 ہزار 300روپے رہ گئی۔