پیپلز پارٹی نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے
یپلز پارٹی نے لاہور سے قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی 23 نشستوں پر پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں.
پیپلز پارٹی نے لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں، شیخوپورہ میں بھی امیدوارنامزد۔
پیپلز پارٹی نے لاہور سے قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی 23 نشستوں پر پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں جبکہ دو صوبائی حلقے مسلم لیگ (ق) کے لئے خالی چھوڑ دئیے گئے ہیں۔ این اے 118 سے سید آصف ہاشمی، 119 سے ملک سہیل، 120 سے چوہدری زبیر کاردار، این اے 121 سے اورنگ زیب برکی اور این اے 122 سے بیرسٹر مخدوم الحسن کو ٹکٹ دیا گیا۔
این اے 123 سے عزیز الرحمان چن، 124 سے بشریٰ اعتزاز، 125 سے نوید چوہدری، 127 سے سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے صاحبزادے خرم لطیف کھوسہ، 129 سے سابق ایم این اے طارق شبیر میو اور این اے 130 سے پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی الیکشن لڑیں گی، آصف ہاشمی پی پی 138 سے بھی انتخابات میں حصہ لیں گے جبکہ اسلم گل این اے 127 سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لیکن پارٹی انہیں 126 سے ٹکٹ دینا چاہتی ہے۔
شیخوپورہ میں این اے 131 سے 134 تک چوہدری بشیر احمد گجر، این اے 132 مخدوم سید غیور بخاری، این اے 133 سے چوہدری الطاف حسین ورک، این اے 134 سے ملک مشتاق اعوان اور جاوید بھٹی کو نامزد کیا گیا ہے، پی پی 162 سے عثمان نثار پنوں، پی پی 163 سے چودھری مشتاق گجر، پی پی 164 سے چوہدری شہباز گجر، پی پی 165 سے رانا عباس علی خان، پی پی 166 سے حاجی فلک شیر ایڈووکیٹ، پی پی 167 سے سیٹھ غلام رسول، میاں محمد پرویز، پی پی 168 سے لیاقت علی اور فضل محمود گجر جبکہ پی پی 169 سے ملک مشتاق اعوان اور جاوید بھٹی کو نامزد کیا گیا ہے۔